تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

برطانیہ کی ہرقسم کی مددکےلیےتیارہیں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: لندن میں دہشت گردی کےواقعات پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ وہ برطانیہ کی ہرقسم کی مدد کرنے کے لیےتیار ہیں۔

تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی دارالحکومت لندن میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر کہاکہ امریکہ برطانیہ کی مدد کے لیے جوکچھ کرسکا کرے گا۔

امریکی صدر نے مزید کہاکہ ضرورت ہےکہ تحفظ کے لیےسفری پابندیوں کااطلاق کیاجائے۔انہوں نےکہاکہ امریکی شہریوں کوچوکنااورمضبوط رہناہوگا۔

دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ لندن واقعے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں،امریکہ نے لندن میں امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔


لندن : دہشت گرد حملوں میں‘7افراد ہلاک‘متعدد زخمی


واضح رہےکہ برطانوی دارالحکومت میں لندن برج اوربارو مارکیٹ میں دہشت گردی کےواقعات میں7 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی وال پر شیئر کریں

Comments

- Advertisement -