پیر, مئی 13, 2024
اشتہار

یومِ پاکستان اورپاکستان کے لازوال ملی نغمے

اشتہار

حیرت انگیز

قومی نغموں میں اگرجذبہ حب الوطنی اوروطن پر جان قربان کرنے کا جنون شامل ہو توملی نغموں کی مدھر’دھن اور سر‘ آزادی کے پروانوں کو مدہوش کرنے کے ساتھ لطف اندوزکرنے کا بھی ساماں ہوتے ہیں۔

پاک بھارت جنگوں میں جہاں پاکستان کی بہادرافواج کا کردارقابل ذکرتھا وہیں فنکاروں اورگلوکاروں کا کرداربھی قابل دید رہا، ان کے گائے ہوئے نغمے آج بھی ذہنوں پرسحرطاری کردیتے ہیں۔

پاک فوج اوروطن سے محبت کا اظہار کرنے والے چند ملی نغمے اسے بھی ہیں جو کئی دہائیوں سے ہرمحب وطن کے دلوں میں اپنی جگہ بنائے ہوئے ہیں، ان نغموں میں پاک فوج کے بہادری اورجذبے کیا ذکر کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

پاکستان کی نامورگلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کو سب سے زیادہ ملی ترانے ریکارڈ کرانے کا اعزاز حاصل ہوا، جنگ کے پرجوش لمحات میں ملکہ ترنم نور جہاں کے گیت نشر ہوتے تو میدان جنگ میں لڑنے والے پاک افواج کے جوانوں کے حوصلے بلند ہوجاتے، ساتھ ہی عوام پر بھی وجد طاری ہوجاتااورہرکوئی میدان جنگ کی جانب چل دیتا۔

پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں کے چند ایسے ملی نغمے جن کی تخلیق کے بعد سے کبھی ان کی شہرت میں کمی نہیں آئی، مندرجہ ذیل ہیں۔


آئی ایس پی آر کی جانب سے ریلیز کردہ خصوصی نغمہ


 


پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ خصوصی نغمہ



قومی ورثے کا درجہ رکھنے والے لازوال ملی نغمے


Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں