تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

پاکستان اورقطرمیں ایل این جی معاہدے سمیت کئی یاداشتوں پردستخط

دوحہ: وزیراعظم نوازشریف اورامیرقطرشیخ تمیم کی ملاقات ایل این جی معاہدے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پردستخط کئے گئے ہیں۔

دوحہ میں آج بروز بدھ پاکستان اورقطرکےدرمیان سمجھوتوں پردستخط کی تقریب میں شاہدخاقان عباسی، اسحاق ڈاراورطارق فاطمی نےسمجھوتوں پردستخط کیے۔

تقریب میں وزیراعظم نوازشریف اورقطرکےامیربھی شریک تھے۔ دفاع، صحت، ٹی وی اورریڈیوکےشعبوں میں تعاون کےسمجھوتوں پردستخط کیے گئے۔

قطراورپاکستان کےدرمیان طویل مدتی ایل این جی معاہدے پربھی دستخط کئے گئے جس کے تحت پاکستان ہرسال قطر سے 3.75 ملین ٹن ایل این جی خریدے گا جو کہ پاکستان کی قومی ضرورت کا کل 20 فیصد ہے۔،

اس سے قبل وزیراعظم نوازشریف کا قطرپہنچنے پرشانداراستقبال کیا گیا تھااورانہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

Comments

- Advertisement -